ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

خطبہ جمعہ | اسلام کے نام پر سیاست اور سامراجی مفادات کا کھیل | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2024-02-25

Просмотров: 9925

Описание: اسلام کے نام پر سیاست اور سامراجی مفادات کا کھیل
دینِ حق کی جامع فکر کی روشنی میں

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 12؍  شعبان المعظم 1445ھ / 23؍ فروری 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:

آیاتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ، كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ۔ (61 – الصّف: 2-3)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے۔ بڑی بیزاری کی بات ہے اللّٰه کے یہاں کہ کہو وہ چیز جو نہ کرو“۔

حدیثِ نبوی ﷺ:
"مَن هؤلاءِ يا جبريلُ؟" قال: "خُطَباءُ أمتِكَ الذينَ يقولونَ ما لا يفعلونَ ويقرؤونَ كتابَ اللهِ ولا يعملونَ بِه".
(أخرجه أحمد (13421)، والبزار (7231)، وأبو يعلى (3992) باختلاف يسير)
ترجمہ: (رسول اللّٰه ﷺ نے ــ ایک طویل حدیث میں ــ جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا): "اے جبرئیل! یہ کون لوگ ہیں؟" حضرت جبرئیلؑ نے فرمایا: "یہ آپ کی اُمّت کے خطیب ہیں، یہ وہ بات کہتے ہیں، جو خود نہیں کرتے۔ اور اللہ کی کتاب (قرآن) پڑھتے ہیں، لیکن اس پر عمل نہیں کرتے".

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 

0:00 آغاز
1:22  انبیا علیہم السلام کا بنیادی ہدف اور انسانی ترقی کے تین ضروری لوازمات
9:36  عبادات کے طریقے کیوں مطلوب ہیں؟ ان کی علت اور حکمت، تقاضے اور نتائج
16:04 رحمانی خیال، مَلَکی خیال اور شیطانی خیالات کا فرق اور اثرات و نتائج
22:17  امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشاد کی روشنی میں انسانوں کی دو اقسام
24:49  دین کے جامع تصورکا تاریخی تسلسل اور حضرت مجددؒ و امام شاہ ولی اللہؒ کا کردار
28:51   دین کے بنیادی شعبوں کے ناقص تصور اور انکار کے منفی اثرات و نتائج
30:03  خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر وشان نزول اور مختصر تفسیری خلاصہ
37:44  حدیث میں چرب زبان خطباء واعظوں اور لیڈروں کے انجام کی نشان دہی
44:42 دین کے جامع تصور اور شعبوں سے انحراف کی صورت میں اداروں کا ٹکراؤ پیدا ہوتا ہے
47:06 عادل حکمرانوں اور صوفیائے کرام کا علمی و فقہی مقام اور عملی و سیاسی کارنامے
51:40  سامراجی سیاسی نظام کے اثراتِ بد اور عوام پر اس کے اثرات و نتائج
56:52  سیرۃُ النبیؐ کی روشنی میں سیاست کی بنیادی تعریف، مقاصد، مصلحتیں اور اہداف و نتائج
1:03:36  نظامِ ظلم میں سیاسی و مذہبی پارٹیوں کی حیثیت اور ان کا حقیقت پسندانہ تجزیہ
1:06:43  موجودہ الیکشن میں جمہوریت اور قانون کے نام پر مخصوص قوتوں کا کھیل
1:22:21  گزشتہ تین سو سال سے سامراجی مفادات کے لیے اسلام کے نام کا استعمال
1:24:39   طبقاتی سیاسی نظام میں قانون کا مخصوص مفادات کے لیے شاطرانہ استعمال
1:29:37  اسلام کے سیاسی غلبے اور نظام میں معروضی حالات کے تقاضوں کی رعایت اور تاریخی حقائق

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ | اسلام کے نام پر سیاست اور سامراجی مفادات کا کھیل | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

خطبہ جمعہ | سوسائٹی کی تخریب کاری میں مسخ شدہ فطرت کے حاملین کا تحلیل وتجزیہ | مولانا محمد مختار حسن

خطبہ جمعہ | سوسائٹی کی تخریب کاری میں مسخ شدہ فطرت کے حاملین کا تحلیل وتجزیہ | مولانا محمد مختار حسن

درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد

سماجی تعمیر  کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا

خطبہ جمعہ/ دینی اجتماعات کے مقاصد / مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ/ دینی اجتماعات کے مقاصد / مفتی عبدالخالق آزاد

© 2025 ycliper. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: [email protected]