Imaan Afroz Waqia | Firon Ki Beti Ki Khadimah Ki Kahani in Urdu / Hindi
Автор: Hafiz Studio Official
Загружено: 2026-02-01
Просмотров: 60
Описание:
Imaan Afroz Waqia | Firon Ki Beti Ki Khadimah Ki Kahani in Urdu / Hindi
یہ ایک دل ہلا دینے والا اور ایمان کو تازہ کر دینے والا اسلامی واقعہ ہے جس میں فرعون کی بیٹی کی خادمہ نے اللہ پر کامل ایمان کی خاطر اپنے بچوں سمیت جان قربان کر دی، لیکن کفر کے آگے سر نہیں جھکایا۔ یہ وہ عظیم خاتون ہیں جن کی خوشبو شبِ معراج میں رسولِ اکرم ﷺ نے محسوس فرمائی۔ یہ واقعہ ہمیں صبر، استقامت، اور ایمان کی اصل قیمت سکھاتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دل ایمان سے بھر جائے گا اور آنکھیں نم ہو جائیں گی۔
Follow Us
Facebook Page
/ hafizstudiopk
#info-studio
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: