قرآن کہتا ہے کامیاب ہوا جس نے تزکیہ کیا | نفس امارہ ،نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ کیا ہے؟
Автор: The Quran explained simply
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 4
Описание:
اس ویڈیو میں ہم نے نفس کی تین حالتوں پر بات کی ہے: نفس امّارہ، نفس لوامہ، اور نفس مطمئنہ۔
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ انسان کا حقیقی امتحان اپنے نفس کی تربیت اور تزکیہ میں ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی کو ہمیں نمونہ بنا کر دکھایا کہ کیسے نفس کو قابو میں رکھ کر اللہ کی رضا حاصل کی جائے۔
آئیں، اپنی زندگی میں نفس کی تربیت اور تزکیہ کے عمل کو شروع کریں۔
#TazkiyaNafs #NafsAmarah #NafsLawamah #NafsMutmainnah #IslamicEducation #SelfPurification #IslamicTalk#bayan
#islamicshorts #islamicknowledge
#thequranexplainedsimply #quran
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: