چاول کے کاشتکاروں کی ہوئی مشکل آسان۔ جاپانی شاہکار مشینری اب پاکستان میں۔
Автор: The Sun,. Khushi Ka Suraj
Загружено: 2025-08-17
Просмотров: 148
Описание:
پاکستان میں چاول کی فصل کی کٹائی ہمیشہ سے مسلئہ رہا ہے۔ منڈی میں ہاتھ کی کٹائی کے دام زیادہ ملتے ہیں اور مشینی کٹائی کے کم۔ دوسرا ہاتھ کی کٹائی اگر وقت کا زیاں ہے تو مشینی کٹائی کوالٹی اور پیداوار کا زیاں۔ لیکن مشینی کٹائی وقت کی ضرورت بن چکی تھی۔ اب ایک ایسی مشین کی ضرورت تھی جو کم وقت میں کٹائی بھی زیادہ کرے اور کوالٹی بھی ہاتھ کی کٹائی جیسی ہو۔
عارفوالہ کے ایک کسان نے یہ جدید مشینری جاپان سے امپورٹ کروا کے باقی کسانوں کی مشکل آسان کر دی۔ اس ویڈیو میں اسے جدید مشین کے بارے بات کی جائے گی۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اس جدید مشینری کا کام دیکھیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: