Sindh Minister for Prisons, Ali Hassan Zardari, visited District Jail Malir, Karachi.
Автор: Sindh Prisons & Corrections Service (Official)
Загружено: 2025-06-04
Просмотров: 5275
Описание:
صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس سروس علی حسن زرداری کا ملیر جیل کا دورہ۔
صوبائی وزیر کو جیل انتظامیہ کی جانب قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد پولیس اقدامات اور حراست سے متعلق تفصیلی طور پر بریفنگ دی گئی۔
سندہ حکومت نے میری مشاورت سے فوری طور پر بڑا ایکشن لیا، صوبائی وزیر علی حسن زرداری۔
جس کی بھی کوتاہی یا غفلت ھوگی اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری۔
ہماری کوشش رہی ھے کہ جیل کو اصلاح گھر بنایا جائے جس میں ہم کامیابی حاصل کر رہے ہیں صوبائی وزیر۔
جیل مینیوئل میں اصلاحی تبدیلیاں کی گئی ہیں، ہماری ہر ممکن کوشش رہی ھے کہ قیدیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں وہ دی جارہی ہیں، صوبائی وزیر علی حسن زرداری۔
جیل سے فرار ھونے والے قیدیوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی پولیس حکام کو ہدایت۔
ہرممکن تعاون فراہم کیا جائے گا آئی جی سندھ کی صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو یقین دہانی۔
پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت رسپانس کی وجہ سے بہت سارے قیدیوں کو فوري طور پر گرفتار کیا گیا، صوبائی وزیر جیل خاناجات۔
ملیرجیل میں منشیات و معمولی نوعیت کے مقدمات کے قیدی رکھے جاتے ہیں، صوبائی وزیر۔
محکمہ جیل خانہ جات اور ملیر جیل انتظامیہ کے پاس ہرقیدی کا ریکارڈ موجود ہے۔
مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی مختلف ٹیمز تشکیل دے دی گئی ہیں جو کام کر رہے ہیں انشااللہ بہت جلد مفرور قیدیوں کو گرفتار کرلیا جائے گا،
صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: