Momina Dar | بے مقصدی کو شکست دیں، نئی شناخت بنائیں | روشن زندگی
Автор: RoshanZindagiPK
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 49
Описание:
زندگی میں بے مقصدی انسان کو اندر سے کمزور کر دیتی ہے، لیکن درست رہنمائی اور واضح سوچ کے ساتھ ہر شخص اپنی نئی شناخت بنا سکتا ہے۔
روشن زندگی کے اس خصوصی سیشن میں اس اہم موضوع پر گفتگو کی گئی ہے کہ بے مقصدی کو کیسے شکست دی جائے، ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹا جائے اور ایک مؤثر، باوقار لیڈر کی طرح زندگی کو کیسے آگے بڑھایا جائے۔
اس گفتگو میں ہمارے ساتھ موجود ہیں:
مومنہ ڈار
Stress & Leadership Trainer
📧 Email: [email protected]
یہ سیشن اُن تمام افراد کے لیے نہایت مفید ہے جو ذہنی دباؤ، الجھن یا زندگی میں سمت کی کمی محسوس کر رہے ہیں اور خود کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
"روشن زندگی"
ہر قدم صحت کے سنگ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: