Kot Diji Fort se Mehar aur Faridabad Mountains |Baloch TV 110 vlogs
Автор: Baloch TV 110
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 57
Описание:
Kot Diji Fort se Mehar aur Faridabad Mountains | Baloch TV 110 vlogs
السلام علیکم دوستو آج کے اس دلچسپ وی لاگ میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے کوٹ ڈی جی سے میہڑ سٹی اور فرید آباد کے خوبصورت پہاڑی علاقوں تک کے سفر پر اس سفر میں ہم نے سندھ کے خوبصورت دیہی علاقوں اور تاریخی مقامات کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا ہے اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے خیرپور کی مشہور جمانی شوگر مل اور وہاں کا رش نیشنل ہائی وے اور انڈس ہائی وے کا خوبصورت سفر دریائے سندھ کا خوبصورت پل اور نظارہ لاڑکانہ سٹی موہن جو دڑو روڈ اور دعا چوک کے مناظر فرید آباد کے پہاڑ اور وہاں موجود نایاب ہرن اور گندم کی فصل کے لیے استعمال ہونے والا جدید فوارہ سسٹم امید ہے کہ آپ کو ہمارا یہ سفر اور سندھ کی خوبصورتی پسند آئے گی اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور ہمارے چینل Baloch TV 110 کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں شکریہ
#Balochtv110 #SindhVlog #TravelPakistan #KotDiji #MeharCity #FaridabadMountains #IndusHighway #Larkana #TourismSindh #RoadTrip #ModernFarming #BlackBuck... more
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: