حضرت ابراہیمؑ اور نمرود کا |عبرتناک واقعہ | پیر اجمل رضا قادری |...
Автор: Trt imaan
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 19716
Описание:
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا ایمان افروز اور عبرت ناک واقعہ۔ نمرود، جو خود کو خدا کہتا تھا، کس طرح حضرت ابراہیمؑ کی توحید کی دعوت کے سامنے بے بس ہو گیا؟ آگ میں ڈالے جانے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو کس طرح محفوظ رکھا..
یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ پر کامل یقین رکھنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا، اور ظلم و تکبر کا انجام ہمیشہ رسوائی ہے۔ یہ ویڈیو ایمان کو تازہ کرنے اور دل کو ہلا دینے والا پیغام رکھتی ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں،
لائک کریں، شیئر کریں ....#Hazrat Ibrahim#namrud #ibrahim #bayan #seeratunnabi #islamicwaqiaat #mojizaerasool #imaanandtawakkul #love #moonsplitting #viralvideo #imanafrozwaqia #islamicbayan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: