ساتویں بارے کا ثلث + آٹھویں بارے کا نصف| مکمل خلاصہبیان از D.R M. OWAIS MASOMM
Автор: Bashaar-Voice
Загружено: 2026-02-23
Просмотров: 35
Описание:
س ویڈیو میں قرآن پاک کے پہلے پارے اور دوسرے پارے کے پہلے نصف کا مکمل، آسان اور جامع خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔
یہ بیان فجر کی نماز کے بعد جامع مسجد العمر کراچی میں دیا گیا۔
اس خلاصے میں اہم مضامین شامل ہیں:
✔ ہدایت اور تقویٰ کی صفات
✔ ایمان والوں اور منکرین کا ذکر
✔ بنی اسرائیل کو نصیحتیں
✔ اہم احکامات اور اسباق
بیان از: D.R M. OWAIS MASOMMI
یہ ویڈیو ان افراد کے لیے مفید ہے جو قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں اور مختصر وقت میں جامع خلاصہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#قرآن_پاک#خلاصہ_قرآن#پارہ_اول#پارہ_دوم#اسلامی_بیان#جامع_مسجد_العمر#کراچی#D_R_M_Owais_Masommi#فجر_نماز#اسلام#تعلیم_اسلام #MirajUnNabi
#IslamicBayan
#DrMuhammadOwaisMasoomi
#IslamicReminder
#SeeratUnNabi
#basharvoice
#short
#viralvideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: