Tafseer Surah Al Ma'idah | Ayat 20 - 26 | Assan Tafseer Mufti Taqi Usmani. Voice Qari Ali official
Автор: Qari Ali Official
Загружено: 2026-03-16
Просмотров: 94
Описание:
Tafseer Surah Al Ma'idah | Ayat 20 - 26 | Assan Tafseer Mufti Taqi Usmani. Voice Qari Ali official
Surah Al Ma'idah
Ayah: 01 -120
05th chapter of the Qur'an
🎙️ Voice Qari Ali official
_________________________
سورۃ مائدہ: تعارف
یہ سورت حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حیات طیبہ کے بالکل آخری دور میں نازل ہوئی ہے۔ علامہ ابو حیان فرماتے ہیں کہ اس کے کچھ حصے صلح حدیبیہ، کچھ فتح مکہ اور کچھ حجۃ الوداع کے موقع پر نازل ہوئے تھے۔ اس زمانے میں اسلام کی دعوت جزیرہ عرب کے طول و عرض میں اچھی طرح پھیل چکی تھی، دشمنان اسلام بڑی حد تک شکست کھاچکے تھے، اور مدینہ منورہ میں آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قائم کی ہوئی اسلامی ریاست مستحکم ہوچکی تھی۔ لہذا اس سورت میں مسلمانوں کے سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل سے متعلق بہت سی ہدایات دی گئی ہیں۔ سورت کا آغاز اس بنیادی حکم سے ہوا ہے کہ مسلمانوں کو اپنے عہد و پیمان پورے کرنے چاہیں۔ اس بنیادی حکم میں اجمالی طور پر شریعت کے تمام احکام آگئے ہیں چاہے وہ اللہ تعالیٰ کے حقوق سے متعلق ہوں یا بندوں کے حقوق سے متعلق۔ اس ضمن میں یہ اصول بڑی تاکید کے ساتھ سمجھایا گیا ہے کہ دشمنوں کے ساتھ بھی ہر معاملہ انصاف کے ساتھ ہونا چاہیے۔ یہ خوشخبری دی گئی ہے کہ دشمنان اسلام کو اب اسلام کی پیش قدمی روکنے سے مایوسی ہوچکی ہے اور اللہ نے اپنا دین مکمل فرما دیا ہے۔ اسی سورت میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس قسم کی غذائیں حلال ہیں اور کس قسم کی حرام؟ اسی سلسلے میں شکار کے احکام بھی وضاحت کے ساتھ بیان ہوئے ہیں۔ اہل کتاب کے ذبیحے اور ان کی عورتوں سے نکاح کے احکام کا بیان آیا ہے، چوری اور ڈاکے کی شرعی سزائیں مقرر فرمائی گئی ہیں، کسی انسان کو ناحق قتل کرنا کتنا بڑا گناہ ہے ؟ اس کی وضاحت کرتے ہوئے حضرت آدم (علیہ السلام) کے دو بیٹوں ہابیل اور قابیل کا واقعہ ذکر کیا گیا ہے، شراب اور جوے کو صریح الفاظ میں حرام قرار دیا گیا ہے، وضو اور تیمم کا طریہ بتایا گیا ہے۔ یہودیوں اور عیسائیوں نے کس طرح اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے عہد کو توڑا؟ اس کی تفصیل بیان فرمائی گئی ہے۔
مائدہ عربی میں دسترخوان کو کہتے ہیں۔ اس سورت کی آیت نمبر 114 میں یہ واقعہ بیان ہوا ہے کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) سے ان کے متبعین نے یہ دعا کرنے کی فرمائش کی تھی کہ اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسمانی غذاؤں کے ساتھ ایک دسترخوان نازل فرمائے۔ اس واقعے کی مناسبت سے اس سورت کا نام مائدہ یعنی دسترخوان رکھا گیا ہے۔
_________________________________________________
Your Queries
Tafsir Surah Maidah
Tafseer Surah Maidah
Surah Maidah Tafseer
Surah Al Maidah Tafsir
Surah Al Maidah Tafseer
Surah Al Maidah Tafsir Kurdi
Surah Al Maidah Ayat 20 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 21 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 22 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 23 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 24 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 25 Tafsir
Surah Al Maidah Ayat 26 Tafsir
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 20
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 21
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 22
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 23
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 24
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 25
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 26
Tafsir Surah Al Maidah Ayat 15-19
Tafsir Surah Al Maidah Qari Ali official
Surah Al Maidah Tafseer By Qari Ali official
Quran Tafseer By Qari Ali official
Assan Tafseer Mufti Taqi Usmani
Surah Al Maidah Ayat 01 Tafseer In Urdu
Khanzeer ka Gosht khana kesa hai
Khwab Mein Khanzeer ka Gosht khana
Khwab Mein Khanzeer ka Gosht Dekhna
Khanzeer ka Gosht Kab Khana Chahiye
Khanzeer ka Gosht
Quran Tafseer Urdu
Tafseer Quran
Tafseer
Tafsir
#tafseerquran #tafseer #tafsir #tafseer_ul_quran #tafseersurahmaidah #quran #allah #surah #tarjuma
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: