نفس کا سائز کتنا ہونا چاہیے ؟ حقیقت اور غلط فہمیاں DR Mahi
Автор: DR Mahi
Загружено: 2025-10-05
Просмотров: 32890
Описание:
السلام علیکم! میں ہوں DR Mahi
اس ویڈیو میں ہم ایک ایسے موضوع پر بات کر رہے ہیں جس کے بارے میں پاکستان، انڈیا اور ہمارے ایشیائی معاشروں میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ مرد حضرات اکثر کنفیوز رہتے ہیں کہ ان کا سائز نارمل ہے یا نہیں۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
میڈیکل ریسرچ کے مطابق نارمل سائز کتنا ہوتا ہے؟
کیا واقعی ایشیائی مردوں کا سائز مختلف ہے؟
شادی شدہ زندگی میں اصل کامیابی کس چیز پر منحصر ہے؟
اور کب ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے؟
یہ ویڈیو صرف ایجوکیشنل اور میڈیکل معلومات کے لیے ہے تاکہ ہم سب اپنے معاشرے میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کر سکیں۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو مزید اہم اور صحت سے متعلق معلومات ملتی رہیں۔
DR Mahi
#NafsKaSize #MenHealth #SexualHealth #MedicalEducation #PakistaniDoctors #UrduHealthTips #HealthAwareness #AsianMenHealth
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: