موت کے بعد کیا ہوگا؟ قیامت کا منظر | مولانا طارق جمیل صاحب کا ایمان افروز بیان
Автор: دینی معلومات ۔اسلام
Загружено: 2026-02-19
Просмотров: 555
Описание:
موت کے بعد کیا ہوگا؟
کیا واقعی سب انسان دوبارہ زندہ کیے جائیں گے؟
اعمال نامہ کیسے ملے گا؟
جنت اور جہنم کا فیصلہ کیسے ہوگا؟
مولانا طارق جمیل صاحب کا دل کو ہلا دینے والا بیان، جس میں قیامت کا مکمل منظر بیان کیا گیا ہے:
زمین و آسمان ختم ہو جائیں گے
فرشتے بھی نہ رہیں گے
صرف اللہ رب العزت باقی رہیں گے
اعلان ہوگا:
"آج بادشاہی کس کی ہے؟ صرف اللہ الواحد القہار کی!"
یہ بیان ہر مسلمان کے لیے ایمان مضبوط کرنے والا ہے۔
#مولانا_طارق_جمیل
#موت_کے_بعد
#قیامت
#اعمال_نامہ
#جنت
#جہنم
#اسلامی_بیان
#قیامت_کا_منظر
#IslamicReminder
#DayOfJudgment
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: