Talaash (1993-2022) تلاش Drama Cast Then Now | Junoon Band Telefilm Talaash Actors Transformation
Автор: There Is a Way
Загружено: 2022-11-05
Просмотров: 3393
Описание:
Viewers! today video is about junoon band musical drama "Talaash" تلاش cast then and now.
"Talaash" (تلاش ) drama was on air in 1993. Drama was written by Anwar Maqsood,
produced and directed by Atiqa Odho.
Story:-
سلمان احمد، علی عظمت اور برائن کا میوزیکل گروپ ہے برائن ایک امریکن ہے جو پاکستانی لڑکی عالیہ سے شادی کرتا ہے
اور یہیں سیٹل ہو جاتا ہےتنویر تبسم یعنی ٹی ٹی سلمان احمد کی فین ہے اور اس سے شادی بھی کرنا چاہتی ہے بار بار سلمان
سے ملنے کی کوشش کرتی ہے لیکن سلمان ،علی کے ذریعے ٹی ٹی کو ٹرخا دیتا ہے۔ٹی ٹی کو سلمان سے دور رکھتے
رکھتے علی خود ٹی ٹی کو پسند کرنے لگتا ہے سارہ اخبارات میں کالم لکھتی ہے ایک مرتبہ وہ جنون بینڈ کے بارے
میں مثبت کالم لکھتی ہے تو جنون بینڈ سارہ سے ملاقات کرتے ہیں سلمان سارہ کو پسند کرنے لگتا ہے سارہ
بھی سلمان کو پسند کرتی ہے لیکن کچھ پریشان بھی رہتی ہے۔علی کے سمجھانے پر ٹی ٹی سلمان کو تو چھوڑدیتی ہے لیکن
امریکہ سے آئےسلیم سے منگنی کر لیتی ہے جس پر علی کافی دل برادشتہ ہوتا ہے۔سلیم ایک فراڈ شخص ہے جس
کی پہلی شادی سارہ سے ہوئی تھی لیکن وہ سارہ کو دھوکہ دیتا ہے اور پھر طلاق دے دیتا ہے۔سارہ ٹی ٹی کے پاس
جب سلیم کی تصویر دیکھتی ہے تو ٹی ٹی کو سلیم کے بارے میں سب کچھ بتا دیتی ہے سارہ سلمان کو بھی سلیم سے
ہوئی اپنی پہلی شادی کا بتاتی ہے اس کے باوجود سلمان سارہ کا انتخاب کرتا ہے۔
PTV Drama Talaash تلاش Cast Includes:-
Atiqa Odho as Sara Ahmad
Shafi Muhammad Shah as Ahmad
Badar Khalil as Salman Ki Ammi
Ali Azmat as Ali
Salman Ahmad as Salman
Sania Saeed as T.T (Tanveer Tabasum)
Ayesha Alam as Aliya O'Connell
Nouman Ejaz as Saleem
Brian O'Connell as Brian
Ali Akhtar Zaidi as Salman Ke Abbu
Erum as Sales Woman
#PTVDramaTalaashCast
#TalaashCastThenNow
#ThereisaWay
#JunoonBandDrama
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: