Agricultural land for sale in chakwal
Автор: Haji Irfan Property Point
Загружено: 2026-02-03
Просмотров: 318
Описание:
ٹوٹل رقبہ 92 کنال ضلع چکوال تحصیل چکوال کمپیوٹرائز ریکارڈ ایک مالک ہے رقبہ مکمل اباد ہے بجلی سات ہے ابادی کے بالکل ساتھ یہ رقبہ موجود ہے رقبے کے اس پاس ڈیرے بنے ہوئے ہیں ٹرپائنیں لگی ہوئی ہیں یہاں پر 60 فٹ پر پانی موجود ہے یہ رقبہ چکوال شہر کے بالکل قریب ہے اور مین چکوال روڈ سے تین کلومیٹر اندر جس میں ایک کلومیٹر سرکاری راستہ ہے باقی سارا کارپٹ روڈ ہے زیر زمین پانی میٹھا ہے رقبہ ٹوٹل ملکیت ہے اور مکمل اباد رکھنا ہے یہ رقبہ ذرا زیتون ڈیری فارمنگ فارم ہاؤس وغیرہ کے لیے بڑی ہی ائیڈیل لوکیشن ہے رقبے کے اس پاس سبزیاں باغات اور فارم ہاؤس بنے ہوئے ہیں مزید خریداری بھی ممکن ہے ہلکے پھلکے بیانے کے ساتھ زمین کا قبضہ لیں جب متمن ہو جائیں اس کے بعد ٹرانسفر کروائیں
ڈیمانڈ چار لاکھ پر کنال موقع پر کمی بیشی ہوگی
حاجی عرفان عباس
03338635934.03405896295
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: