رمضان اسپیشل بیف بوٹی کڑاہی | گھر پر ریسٹورنٹ جیسی جوسی اور مسالیدار افطار ڈش
Автор: Saba's flavour journey
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 20
Описание:
آج کی ویڈیو میں ہم بنائیں گے رمضان اسپیشل بیف بوٹی کڑاہی جو ایک بار کھا کر باہر سے کبھی نہیں منگوائیں گے!
یہ ویڈیو آپ کو دکھائے گی کہ گھر پر بیف بوٹی کڑاہی کیسے جوسی، مسالیدار اور ریسٹورنٹ جیسی بنائیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ آپ بھی یہ چھوٹا سا راز گھر پر آزما سکیں اور اپنے افطار کی میز کو خاص بنا سکیں۔
ٹپس:
مصالحے کا صحیح تناسب استعمال کریں
کم پانی، زیادہ ذائقہ
#بیف_بوٹی_کڑاہی #BeefBotiKarahi #رمضان_اسپیشل #افطار_ڈش #GharKaKhana #PakistaniFood #MasaledarBeef
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: