جو لوگ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں وہ لوگ اللّٰہ کے ان ناموں کا ورد کریں انشاءاللہ 24 گھنٹوں میں
Автор: Hafiz islamic channel 1
Загружено: 2026-02-01
Просмотров: 843
Описание:
جو لوگ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں وہ لوگ اللّٰہ کے ان ناموں کا ورد کریں انشاءاللہ 24 گھنٹوں میں
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ تعالیٰ وبرکاتہ
جو لوگ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں وہ اللہ کے ان پاک ناموں کا ورد کرے انشاء اللہ العزیز اللہ رب العالمین 24 گھنٹوں کے اندر اندر اس کی تمام پریشانیاں اور تمام مسائل حل فرما دے گا یہ اثر سے مغرب تک پڑھنے کے لئے وظائف ہیں اور سارا دن یہ پڑھتے رہیں تاکہ اصل سے مغرب تک پڑھنے میں اسانی ہو جائے حافظ اسلامی چینل ون اپ کے لئے اسی طرح ہر دن کے وظائف پیش کیے جاتے ہیں اس چینل پر اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور اس پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں جزاک اللہ خیرا
مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا اپ کا بہت بہت شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: