ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

قبر کی زندگی - عالم برزخ - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ

Автор: JMU

Загружено: 2025-12-12

Просмотров: 76

Описание: قبر کی زندگی ( عالم برزخ )



حضرت عثمان اگر کسی قبر کے پاس سے گزرتے تو اتنا روتے تھے کہ آپکی داڑھی آنسوں سے تر ہو جاتی تھی، تو کسی نے پوچھا کہ آپ جہنم اور جنت کے تذکرے پر تو اتنا نہیں روتے لیکن قبر کے تذکرہ پر آپ بہت زیادہ روتے ہیں؟ تو آپ نے فرمایا کہ میں نے حضور ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ "قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے، اگر انسان اس منزل میں کامیاب ہو گیا تو اگلی ساری منزلیں آسان ہو جائیں گی، اور اگر اسی منزل میں انسان ناکا م رہا تو اگلی ساری منزلوں میں ناکامی ہو گی "۔ (جامع ترمذی: 2308؛ مسند احمد : 454) یہ دیکھیں کہ کون رو رو کر اپنی داڑھی آنسوں سے تر کر رہا ہے؟ --- حضرت عثمان --

جو صحابی ہیں--- حضور ﷺ سے 8 مرتبہ دنیا میں ہی جنت کی بشارت مل چکی ہے--- اللہ تعالی کی رضا کا سرٹیفیکیٹ بھی مل چکا ہے (رضی اللہ عنھم ورضو عنہ)--- آپﷺ کی دو بیٹیاں اِن کے نکاح میں ہیں--- مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ --مگر پھر بھی قبر کے معاملے کا خوف دیکھیں ۔ ہم میں سے کسی ایک کو بھی مندرجہ بالا اعزازات میں سے ایک بھی حاصل نہیں ہے، مگر پھر بھی ہماری زندگی میں آج تک کبھی قبر کے خوف کے خیال سے ایک آنسو بھی نکلا، داڑھی کا تر ہو جانا تو بہت دور کی بات؟ اگر نہیں نکلا تو کیا ہم عثمان سے زیادہ متقی اور پرہیزگار ہو گئے ہیں؟
بندہ مومن کی موت ، قبر تک کا سفر اور عالم برزخ
آپ ﷺ نے فرمایا: جب کسی خاص جگہ پر کسی انسان کو موت دینے کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے تو وہ جگہ اُس شخص کے لیے محبوب بنا دی جاتی ہے، اور وہاں اُس کے لیے کوئی ضرورت پیدا کر دی جاتی ہے (جس کی وجہ سے وہ وہاں خود ہی پہنچ جاتا ہے اور اسکی روح قبض کر لی جاتی ہے)۔ مسند احمد: 21984

بندہ مومن کی موت نکلنے کا منظر: حضرت براء بن عازب روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا (جس کا مفہوم ہے)کہ جب بندہ مومن کا آخری وقت آتا ہے تو آسمان سے ایسے فرشتے اُترتے ہیں جن کے چہرےایسے نورانی اور روشن ہوتے ہیں گویا سورج چمک رہا ہو۔ اُن کے پاس جنت کا کفن اور جنت کی خوشبو ہوتی ہے۔ (یعنی جیسے ہم مٹی کے جسم کے لیے کفن دفن کا انتظام کر رہے ہوتے ہیں، ویسے ہی فرشتے انسانی روح کے لیے کفن /خوشبو کا انتظام ساتھ لے کر آئے ہوتے ہیں)۔ اور وہ اُس انسان کی نگاہوں کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں (اِن فرشتوں نے روح قبض نہیں کرنی ہوتی بلکہ روح کو آسمانوں پر لے جانا ہوتا ہے)۔ اس کے بعد ملک الموت (موت کا فرشتہ) حضرت عزرائیل ؑ زمین پر آتےہیں ، اور اس کے سرہانے بیٹھ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ "اے نفس مطمئنہ! خدا کی مغفرت اور رضا مندی کی طرف چل نکل "۔ چناچہ اُس کی روح اورجان جسم سے اسطرح نکلتی ہے جیسے مشکیزے سے پانی یا دودھ کا ایک قطرہ ٹپکتا ہے۔ ملک الموت اس روح کو اُٹھا لیتے ہیں۔ اُسی وقت وہ فرشتے دوڑ کر اُس روح کو اپنے پاس لے لیتے ہیں اور ایک لمحہ بھی ملک الموت کے پاس نہیں رہنے دیتے۔ پھر وہ فرشتے اُس روح کو جنت سے لایا ہوا کفن پہنا دیتے ہیں، جنت کی خوشبو اسکو لگا تے ہیں اور پھر آسمان کی طرف لے جانے کا سفر شروع کرتے ہیں۔ (مسند احمد: 18534)

آپ ﷺ نے فرمایا: بے شک مومن کی روح پسینے سے نکلتی ہے، جبکہ کافر کی روح اِس کی باچھ (منہ کا سرا) سے نکلتی ہے ، بالکل جیسے گدھے کی روح نکلتی ہے۔ (سلسلۃ الصحیحۃ: 2151)

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
قبر کی زندگی - عالم برزخ  - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

قبر کا عذاب - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قبر #عذاب_القبر #عذاب

قبر کا عذاب - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قبر #عذاب_القبر #عذاب

Теория Струн: Главная Иллюзия Современной Физики

Теория Струн: Главная Иллюзия Современной Физики

Żurek odpala porządki w prokuraturze: koniec parasola ochronnego, zaczyna się czystka

Żurek odpala porządki w prokuraturze: koniec parasola ochronnego, zaczyna się czystka

شیطان کی چالیں - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شیطان

شیطان کی چالیں - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شیطان

😭 Islamabad Attack on SHIAH Masjid ! 🔥 PTI Journalist Vs BASANT in Lahore ? ❤️ Engineer Muhammad Ali

😭 Islamabad Attack on SHIAH Masjid ! 🔥 PTI Journalist Vs BASANT in Lahore ? ❤️ Engineer Muhammad Ali

Who is Successful - Good Decisions - Bad Decisions #Success

Who is Successful - Good Decisions - Bad Decisions #Success

Гитлер в цвете

Гитлер в цвете

#خطبہ جمعہ،دین میں جائز و ناجائز کو پہچانیے#فضیلۃ الشیخ مولانا رضاء اللہ عبدالکریم مدنی

#خطبہ جمعہ،دین میں جائز و ناجائز کو پہچانیے#فضیلۃ الشیخ مولانا رضاء اللہ عبدالکریم مدنی

شعبان کی بدعات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شعبان

شعبان کی بدعات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شعبان

Qabar Mein Utarne Se Pehle 2 Shakhs Zaroor Yaad Aate Hain | Emotional Bayan by Dr Israr Ahmed

Qabar Mein Utarne Se Pehle 2 Shakhs Zaroor Yaad Aate Hain | Emotional Bayan by Dr Israr Ahmed

سورة الأعلى - قارى عارف بشير #الأعلى #قرآن #قران_كريم #قرآن_كريم

سورة الأعلى - قارى عارف بشير #الأعلى #قرآن #قران_كريم #قرآن_كريم

Подготовка к Рамадана – шейх Абдульазиз

Подготовка к Рамадана – шейх Абдульазиз

Shaban Ka Akhri Jumma Ka Wazifa & Tasbih | Jumma Ki Fazilat & Karne Wale Kam | Molana Tariq Jamil🥀🥀

Shaban Ka Akhri Jumma Ka Wazifa & Tasbih | Jumma Ki Fazilat & Karne Wale Kam | Molana Tariq Jamil🥀🥀

دنیا کی حقیقت - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #دنیا

دنیا کی حقیقت - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #دنیا

عباد الرحمن کے اوصاف - قاری عارف بشير #عبادالرحمن #الفرقان

عباد الرحمن کے اوصاف - قاری عارف بشير #عبادالرحمن #الفرقان

میاں بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ || ناراض بیوی اپنے شوہر کو یہ بیان ضرور سنائے

میاں بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ || ناراض بیوی اپنے شوہر کو یہ بیان ضرور سنائے

Ramadan Aane Se Pehle 5 Zaroori Kaam | Aksar Log Bhool Jate Hain | Qari Sohaib Ahmad Meer Muhammadi

Ramadan Aane Se Pehle 5 Zaroori Kaam | Aksar Log Bhool Jate Hain | Qari Sohaib Ahmad Meer Muhammadi

منافق کی نشانیاں - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #منافق #منافقین

منافق کی نشانیاں - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #منافق #منافقین

1-й Урок по Ханбалийскому мазхабу - Шейх Мансур ас-Сакъ’уб | «Ахсар Аль Мухтасарат»

1-й Урок по Ханбалийскому мазхабу - Шейх Мансур ас-Сакъ’уб | «Ахсар Аль Мухтасарат»

Quran Ki Peshgoiyan Aur Iran Ka Mustaqbil – Sach Jo Aaj Nazaar Aa Raha Hai | Islamic Bayan Urdu

Quran Ki Peshgoiyan Aur Iran Ka Mustaqbil – Sach Jo Aaj Nazaar Aa Raha Hai | Islamic Bayan Urdu

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]