Tarana Ishaatululoom Azamgarh | Ham Talibe Deen | Ham Noore Yaqeen | New Tarana 2025
Автор: Sayyed Kaunain
Загружено: 2025-02-10
Просмотров: 6913
Описание:
Tarana Ishaatululoom Azamgarh | Ham Talibe Deen | Ham Noore Yaqeen | New Tarana 2025
Title : Tarana Ishaatululoom Check Post kotila azamgarh
Artist : Kaunain Sayyed
Lyrics : Kaunain Sayyed
Audio : Sk Product
Video : Sk Product
Thumbnail : Kaunain Sayyed
Production : Sayyed Kaunain
--------------------------------
ترانہ اشاعت العلوم کوٹلہ
ہم طالبِ دیں ہم نور یقیں پروانۂ شمعِ دینِ مبیں
ہم تابشِ دیں ہم خندہ جبیں ہم سے ہے مہکتا مرکزِ دیں
ہم خادمِ علم و حکمت ہیں ہم قارئ درسِ قدرت ہیں
ہم علمِ ہدٰی کے دیوانے ہم ناشرِ دینِ نِکہت ہیں
ہم ایسے مکاں پر پلتے ہیں کردار جہاں بن جاتے ہیں
عالم کو ضیاء مل جاتی ہے ہر پھول یہاں کھل جاتے ہیں
یہ ختمِ جلالینی مجلس کیا خوب سماں دکھلاتی ہے
استاذِ معظم کی ساری وہ باتیں ہمیں بتلاتی ہے
تفسیر کے سارے راہوں سے گزرے جو حلیمِ اقدس ہیں
رکھتے ہیں عقیدت وہ سب سے مخلص جو حلیم اقدس ہیں
تفسیر وصیت میں جس نے دی ہم کو حقیقت میں جمکے
مخدومِ دِراست رہ کر کے وہ اصلِ وصی ہیں ہم دم کے
ایک اور کڑی ایسی ہی رہی سفیان جسے کہتے ہیں سبھی
ہیں خوب نمایاں کیا کہنے دل جان جسے کہتے ہیں سبھی
حکمت کے جو اعلی پد پر ہیں وہ پیارے عتیق رحماں ہیں
الجھے ہوئے مَسْلے پل بھر میں سلجھا دیے گو وہ آساں ہیں
اوقات کے جو پابند رہے وہ عبدِ حفیظِ اقدس ہیں
چہرہ ہے بڑا ہی نورانی وہ عبدِ حفیظِ اقدس ہے
جاسم سے علومِ فقہ ملے انداز بہت سبحان اللہ
ہیں علم کے وہ انبار لگے انداز بہت ماشاءاللہ
طلباء کی فغائیں سنتے ہیں طلبہ کو دعائیں دیتے ہیں
وہ پیارے ہیں مفتی عبداللہ طلبہ کے دلوں میں رہتے ہیں
اس خاکِ حسن کے ذروں میں اک نام چھپا ہے اے لوگو
وہ ہستئ عبدِ رحمں ہیں کیا کام کیا ہے اے لوگوں
اس محفلِ علم و حکمت کے والی ہیں میرے حضرت عاصم
وہ جہدو عمل کے پیکر ہیں اس مرکزِ دیں کے ہیں ناظم
اس بزمِ ہدٰی کو چھوڑ دیے نعمان ہو یا سہراب اگر
یاد آئے گا ہر پل ان کو یہ بوبکر ہوں یا قاسم ہوں اگر
اسجد بھی سنو فیضو بھی سنو یہ عبدِ سلام اب تم بھی سنو
یاد آئیں گے عبدِ رب اس میں بیتے ہوئے دن یہ تم بھی سنو
محسن ہوں رشاد و شاہد ہوں ہر ایک بھلا نہ پائیں گے
گزرے ہوئے پل کونین کبھی ہر ایک دلانہ پائیں گے
اس گلشن دیں کو ائے مولا دن رات ترقی سے بھر دے
جو پھول یہاں پر کھلتے ہیں تو ان پے تجلی فرما دے
ہر دم ہو بہاروں کا موسم اس پیارے چمن کے آنگن میں
رحمت کی ہوا فرحت کا سماں دن رات ہو اس کے دامن میں
از : محمد کونین
Audio Video & Thumbnail Editing Ke Liye Rabta Karen
Contact ( 9004073277 )
like - Comments - Share & Subscribe Now Press The Bell Icon 🔔
Copyright Notice :
نعت و نظم ، کلام اور وڈیوز کے تمام حقوق محفوظ ہیں اپنی طرف سے اپنے چینل میں بعینہ ہماری وڈیوز یااز سرِ نو رکارڈ کرکے اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں اور ایسا کرنے پر آپ کو کاپی رائٹ یا دیگر
پریشانیوں کا سامنا ہوسکتاہے
All rights of Hamd naat nazm and lyrics reserved You are not permitted to re-record or upload any of our videos to your channel.
otherwise copy-right will have to be the cost
Disclaimer :
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance
in favor of fair use
--------------------------------
Tarana Ishaatululoom Check Post kotila azamgarh
New Tarana 2025
Madarsa Tarana Ishaatululoom 2025
#taranaishaatululoomcheckpostkotilaazamgarh
#tarananew2025
#newtaranamadarsa
#ishaatululoom
#sayyedkaunain
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: