Historic National Decisions on the Glorious Victory of Operation Bunyan-un-Marsoos
Автор: PTV News
Загружено: 2025-05-12
Просмотров: 22580
Описание:
آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کی عظیم الشان کامیابی پر قومی سطح کے تاریخی فیصلے
آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان*
*“یہ دن ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جُرأت اور قربانیوں کو سراہنے کے لیے منایا جائے گا۔ یہ دن قومی غیرت، یکجہتی اور فتح کا نشان بنے گا۔”
وزیرِاعظم نے مزید اعلان کیا کہ 16 مئی بروز جمعہ “یومِ تشکر” کے طور پر منایا جائے گا، جس میں:
• ملک بھر کی مساجد میں خصوصی نوافل ادا کیے جائیں گے،
• اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لایا جائے گا،
• ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی
#Bunyanunmarsoos
#OperationBunyanAlMarsus
#DayOfTruth
#YoumEMarikaEHaq
#GratitudeDay
#YoumETashakur
#PakistanArmy
#VictoryDay
#NationalPride
#HistoricAnnouncement
#PrimeMinisterPakistan
#PakFauj
#UnityAndStrength
#QaumiFaisla
#PakistanZindabad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: