عرصہ دراز کے بعد سلجان جب قائی قبیلے آرہی تھی کاروان سرائے میں شیخ ادیبالی سے ملاقات
Автор: اكمــــل خان ،Akmal Khan
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 511327
Описание: جب ارطغرل غازی اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر اپنی ماں اورچند ساتھیوں کے ساتھ ہجرت کیا تو سلجان خاتون بہت زیادہ پریشان تھی ارطغرل کے آنے کے بعد منگولوں کے ساتھ بہت جنگیں ہوئیں جسمیں سلجان خاتون کا بیٹا بھی شہید ہوگیا تھا سلجان کا شوہر گندوگدو اور اسکا بھائی سنگر تکین کئ کئ دن اپنے قبیلے سے باہر رہتے تھے بالا خر سلجان خاتون اپنے شوہر کی رضامندی سے قبیلہ چھوڑ کر ارطغرل کے پاس آئی اور ساری صورتحال سے آگاہ کر دیا ، ارطغرل نے اپنی عقل اور بہادری کے زریعے اپنے بھائیوں کی مدد کی اور سلجان خاتون کو واپس روانہ کردیا کچھ عرصہ بعد سلجان خاتون کا شوہر گندوگدو بھی ایک جنگ میں شہید ہوگیا اس وجہ سے سلجان خاتون ایک مرتبہ پھر ارطغرل کے قبیلے آئی اس وقت ارطغرل غازی بیماری میں مبتلا تھے اور اسکے بیٹے گندوز ،ساؤچی اور عثمان اپنے بابا ارطغرل غازی کے راستے پر گامزن تھے #kurulusosman #عثمان #osman #osmanghazi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: