Sairbeen: Taliban's return in Swat? Is Pakistan at risk of going back to days of terror - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-08-19
Просмотров: 90511
Описание:
#Taliban #Pakistan #Swat #Girls #Education #Army #PTI
سوات میں طالبان جنگجوؤں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو نے ایک بار پھر لوگوں کو خوف زدہ کر دیا ہے کہ کہیں وہی پرانے دن واپس نہ آ جائیں جب سوات پر طالبان کا قبضہ تھا۔ اس دور میں لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگا دی گئی اور سکولوں کو تباہ کر دیا گیا۔ لوگوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں کھلے عام لٹکا دی جاتی تھیں۔ اب ایک مرتبہ پھر اسی خدشے کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں اور سکیورٹی اداروں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ طالبان کو آنے سے روکا جائے۔
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: حمیرا کنول
فلمنگ: بلال احمد
ایڈیٹر: حسین عسکری
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، خدیجہ عارف، فراز ہاشمی، ثقلین امام
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: