خطبہ جمعۃ المبارک عنوان: موت کے وقت کی حسرتیں
Автор: 🕌جامع مسجد رمضان🕌
Загружено: 2026-02-12
Просмотров: 54
Описание:
جمعہ کا بیان | موت کے وقت کی حسرتیں
انسان پوری زندگی خواہشات اور مصروفیات میں گزار دیتا ہے مگر جب موت کا وقت قریب آتا ہے تو حقیقت سامنے آتی ہے۔ اس خطبۂ جمعہ میں بتایا گیا ہے کہ کہ قرآن و حدیث کے مطابق انسان کو آخری لمحات میں کن باتوں کی حسرت ہوتی ہے اور ہم ان حسرتوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
یہ بیان ہمیں اپنی اصلاح، توبہ اور نیک اعمال کی تیاری کا پیغام دیتا ہے۔
آئیے اپنی زندگی کو سنوارنے کا عزم کریں اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
مقرر: حضرت مولانا حافظ محمد علی
📢 ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور شیئر کریں۔
👍 لائک کریں اور چینل سبسکرائب کریں۔
Jummah Khutbat All Complete Playlist: • Jummah Khutbat All Complete Playlist
#موت #حسرت #حسرتیں #اسلامی_بیان #بیان #آخری #وقت #اصلاح #توبہ #خطبہ #خطبہ_جمعتہ_المبارک
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: