Hassan perfume | حسان خوشبوں محل | Syed Muhammad Hassan | SH Islamic teach
Автор: SH Islamic teach
Загружено: 2026-01-29
Просмотров: 16
Описание:
السلام علیکم
حسن پرفیوم میں آپ کو خوش آمدید
اگر آپ کو بھی پرفیوم پسند ہیں تو بالکل صحیح ویڈیو پر کلک کریں، یہاں آپ کو وہی پرفیوم ملے گا جس کی آپ تلاش کر رہے ہیں۔
اور جب آپ یہ پرفیوم لگائیں گے اور کسی دوست سے ملیں گے، تو وہ ضرور آپ سے پوچھے گا کہ یہ کون سا پرفیوم ہے؟
تو آپ فخر سے کہیں گے کہ یہ میں نے حسن خوشبو محل سے لیا ہے۔
حسن خوشبوؤں محل میں ہر قسم کی خوشبو دستیاب ہے۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ پرفیوم کیسے حاصل کریں؟ تو اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔
یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ حسن خوشبوؤں محل میں تشریف لائیں یا آن لائن آرڈر کریں۔
اگر آپ حسن خوشبوؤں محل میں آئیں تو یہ پتہ یاد رکھیں:
چارسدہ اڈہ کے سامنے، حنیف پلازہ، پشاور، پاکستان
اور اگر آن لائن آرڈر کرنا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں:
0300-9088048
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: