ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت نے مشورہ کیے بغیر پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کیا،
Автор: LIVE with Tallat Political Updates & Breaking news
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 15
Описание:
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت نے مشورہ کیے بغیر پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کیا،
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کیے بغیر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی مہنگائی سے عوام شدید پریشان ہیں اور ایسے فیصلے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے مترادف ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ اہم معاشی فیصلوں میں اتحادیوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے تاکہ عوام کے مفادات کا بہتر تحفظ کیا جا سکے
#FarooqSattar
#MQMPakistan
#PetrolPrice
#PetrolPriceIncrease
#PetroleumPrices
#Inflation
#Mehangai
#PakistanEconomy
#NationalAssembly
#Islamabad
#BreakingNews
#PakistanPolitics
#PoliticalNews
#MQM
#PakistanNews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: