jisam mein soiyan chubhne ka ilaj | Soian Chubna | جسم میں سوئیاں چبھنےکاعلاج | وجوہات، علامات علاج
Автор: Herbal Dawakhana
Загружено: 2024-01-17
Просмотров: 1488
Описание:
ایسی ہی چند وجوہات کے بارے میں جان لیں۔
ذیابیطس
ہائی بلڈ شوگر سے اعصاب کو پہنچنے والے نقصان کے نتیجے میں ہاتھوں اور پیروں کے سن ہونے یا سوئیاں چبھنا بہت عام ہوتا ہے، اگر ذیابیطس کا علاج نہ کرایا جائے تو دیگر علامات جیسے بہت زیادہ پیاس لگنا، زیادہ پیشاب آنا یا سانس کی بو پھلوں جیسی ہونا، سامنے آسکتی ہیں۔ اگر ہاتھوں پیروں میں سوئیوں کے ساتھ دیگر علامات نظر آئیں تو خون کا ٹیسٹ کروانا بہتر ہوتا ہے، تاکہ اعصاب کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے۔
حمل
حمل کے دوران بچے کی نشوونما اور سیال بڑھنے سے جسمانی اعصاب دبنے لگتے ہیں، جس کے نتیجے میں ہاتھوں اور پیروں کے سن ہونے اور سوئیاں چبھنے جیسے احساسات ہوسکتے ہیں، یہ مسئلہ بچے کی پیدائش کے بعد عموماً ختم ہوجاتا ہے۔
نس دب جانا
ہاتھوں یا پیروں میں کسی حصے میں دباﺅ یا طاقت کے نتیجے میں عصبی ریشے دب جاتے ہیں جس سے ہاتھوں یا پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہوسکتا ہے یا ایسا لگ سکتا ہے کہ ہاتھوں اور انگلیوں میں محسوس کرنے کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے، اس کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے جو اس کے لیے حل تجویز کرسکتے ہیں۔
آٹو امیون امراض
آٹوامیون امراض جیسے لپس اور rheumatoid arthritis جسمانی مدافعتی نظام کو جسم کے خلاف جیسے اعصاب کے خلاف متحرک کردیتے ہیں، جس سے ہاتھوں اور پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہوسکتا ہے، اس مسئلے سے نجات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں۔
وٹامنز کی کمی
اگر جسم میں بی وٹامنز یا وٹامن ای کی کمی ہو تو اس کے اثرات اعصاب اور جسم کے دیگر حصوں پر مرتب ہوتے ہیں، جس کی سب سے عام علامات ہاتھوں اور پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہے، اب اس کی وجہ غذا کا درست انتخاب نہ ہونا، خون کی کمی، جینیاتی مرض ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر ایک بلڈ ٹیسٹ سے وٹامنز لیول کو چیک کرے غذائی تبدیلیاں، سپلیمنٹس یا دیگر طریقے کی تجاویز دے سکتے ہیں۔۔
Table of Content۔
Content Us
Hakeem Inam ul Haq
(BUMS)(FTJ) Reg No:QH-43600-A
From Order Online Medicine WhatsApp//03006316999
پاکستان اور دوسرے ممالک میں میڈیسن بذریعہ ڈاک منگوانے کے لئیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
#jisammiansoiyachubhana #jisammiansoiyachubhanaand
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: