Chicken Cheese Potatoes | Snacks Time | Easy and Quick | مزے دار چکن چیز پوٹیٹوز
Автор: Easy Yummy Food
Загружено: 2025-12-06
Просмотров: 150
Описание:
Chicken Cheese Potatoes | Snacks Time | Easy and Quick | مزے دار چکن چیز پوٹیٹوز
#cheese
#chicken
#potatorecipes
#desifood
Description👇
السلام علیکم ہم اپ کے لئے بہترین چکن چیز پوٹیٹو لے کے حاضر ہوئے ہیں یہ بہت زبردست قسم کی ریسیپی ہے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں سردیوں میں بچوں کے لئے بہت ہیلدی ہے اس میں موزریلا چیز کا استعمال ہوا ہے جو بچوں کی ہڈیوں کو بھی خوب طاقت دیتا ہے اور بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں کیوں کہ اس میں پوٹیٹو چکن ہے تو اچھے ایزی طریقے سے اسنیک کو بنانے تو بچوں کا ایزیلی پیٹ بھی با اسانی طریقے سے بھر جاتا ہے اپ اسے ناشتے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں☺🙏
اپ کو ریسیپی اچھی لگے تو پلیز ہمارے چینل کو سبسکرایب کیجئے لائیک کیجئے اور بیل نوٹیفیکیشن ائین کر لیجئے تاکہ ہر انے والی ویڈیو اپ کو مل سکے جزاک اللہ.
chicken and cheese recipe, cheesy chicken potato bake, easy chicken cheese potatoes, potato and cheese casserole, baked chicken with cheese, chicken cheese potato recipe, best cheesy potato dishes, comfort food chicken recipes, creamy cheese potato bake
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: