درس 4 حروف اصلیہ اور حروف زائدہ
Автор: Mufti JS Academy
Загружено: 2026-01-23
Просмотров: 13
Описание:
📚 علم الصرف – پہلی کتاب
درسِ نظامی کے سفر کا پہلا قدم
اس پلے لسٹ میں مفتی محمد جنید علمِ الصرف کی پہلی کتاب کا آسان، منظم اور قابلِ فہم درس پیش کریں گے۔
یہ سلسلہ خاص طور پر اُن طلبہ اور نوجوانوں کے لیے ہے جو وقت کی کمی کے باوجود علمِ دین سیکھنا چاہتے ہیں۔
⏰ روزانہ صرف آدھا گھنٹہ
📖 بنیاد سے مضبوط تیاری
🎓 درسِ نظامی کے ابتدائی مرحلے کی تکمیل
علمِ عربی کو سمجھنے اور قرآن و حدیث تک رسائی کا پہلا دروازہ — علم الصرف
اس علمی سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: