23 Best Career Options For F.Sc Students !! Important Video For Every Student
Автор: AD-WISE EDUCATIONAL ADVISORS
Загружено: 2018-08-15
Просмотров: 40608
Описание:
پاکستان آرمی نیوی اور ایئرفورس کو جوائن کرنے کی مکمل تفصیل :-) ایف ایس سی کے بعد اور گریجویشن کے بعد کس طرح لڑکیاں اور لڑکے پاکستان کی فورسز کو جوائن کر سکتے ہیں بیس سے زیادہ طریقے اس ویڈیو میں مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں 😇😇😇
• How to Join Pakistan Army,PAF,Navy (Only F...
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کی مکمل معلومات جوہر طالب علم کو جاننا ضروری ہے مزید اپلائی کرنے کا طریقہ اور مضامین کی سلیکشن سے لے کر پرانے پیپرز اور طلباء کی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے لئے بہترین ویڈیوز نیچے دیئے گئے لنک میں ملاحظہ کریں 😇😇😇
• CSS Examination Details (Federal Public Se...
پاکستان میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے علاوہ ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن اور ڈاکٹر آف فارمیسی اور ڈاکٹر اف نیوٹریشن اور ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کے علاوہ بہت زیادہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے 19 سے زیادہ میڈیکل کورسز کی مکمل تفصیل ان کا پاکستان میں سکوپ اور کریر اور کون کون سی یونیورسٹی میڈیکل کورس کروا رہی ہیں یہ تمام تفصیل جاننے کے لیے لنک پر ملاحظہ فرمائیں 😇😇😇
• Allied Health Sciences in Pakistan
عثمان خان ٹی وی (Y)
► Usman Khan TV is Career Counselling You Tube Channel.
► Through which we inform you about admissions Alerts in different universities of Pakistan and abroad
► We guide you about bright career and future.
************************************************************
_/LINKS\
► ► ► Facebook Page :➜ / careercounsellingtv
► ► ► Facebook Group:➜ / amc.afpgmi
► ► ► Google+:➜ https://plus.google.com/u/0/
► ► ► Website:➜ https://usmankhantv.blogspot.com/
================================================
_|Watch More Videos|
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: