Awaz Do Baba Noha 2018 | Murtaza Sumairy | Muharram 1440 | Nohay 2018-19
Автор: Murtaza Sumairy
Загружено: 2023-08-30
Просмотров: 42
Описание:
BISMILLAH 110
_____________________________________________
Noha | Awaz Do Baba
Recited | Murtaza Sumairy
Poet | Yawar Abbas Yousufi
Composition | Intezar Ali | Monu Khan
Chorus: Rajab Ali khan | Amanat Ali Khan | Ghulam Abbas
Audio: Omer Qureshi (ODS) KHI
Video & Edit: 72Star Production (Yaseen Nagri)
_____________________________________________
#noha #bibi #sakina #murtazasumairy
_____________________________________________
Follow US On Our Social Media Channels:
"Official Website"
➽ / murtazaalisumairy
"SUBSCRIBE YOUTUBE CHANNEL"
➽ / Канал
"Follow on Instagram"
➽ https:// / murtazasumairy
"Follow on Twitter"
➽ / murtaza_sumairy
_____________________________________________
LYRICS
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
میں اندھیرے میں کھڑی ھو سر مقتل تنھا
تم کھا کرتے تھے تم روح پدر ھو بیٹی
اماں زھرا کی شبیہ نور نظر ھو بیٹی
کیوں نہیں سنتے بھلا بابا میری پیاسی صدا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
عمر یہ میری کھلونو سے بھلنےکی ھے
گود میں آپ کے سینے سےلپٹنے کی ھے
دو گھڑی دیکھ تو اے بابا حال ذرا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
ایسی تنھاٸی کے تنھاٸی سے ڈر لگتا ھے
درمیاں لاشوں کے بیٹی کا جگر پھٹتا ھے
مثل تعویز مجھے سینے لگاٶ بابا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
ان میں کیا صاحب اولاد نہیں ھے کوٸی
میں نے بے جرم سزا کیوں پاٸی
ایسے دیتا ھے کوٸی اجر رسالت کا صلا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
کوٸی ساحل پہ چچا کو یہ بتاۓ جاکر
آج مقتل میں سکینہ ھے تیری نوحہ گر
کوٸی بتلاۓ مجھے آکے پتا بابا کا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
دل تڑپتا ھے کلیجے سے صدا آتی ھے
نیل شانو کے تماچوں کے نشاں لاتی ھے
خاک مقتل پہ سکینہ نے پڑھا یہ نوحہ
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
سن کے معصوم صداٶں کو حسین ابن علی
ساتھ بیٹی کی صداٶ پہ صدا آنے لگی
سر جدا تن سے جو لاشہ ھے ھے بابا تیرا
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
جب سنی بالی سکینہ نے الیا ٕ کی صدا
گر گٸی خاک پہ اے یاور تڑپ کر دکھیا
تیر اتنے تھے سکینہ کو ملا نہ سینہ
مجھ کو آواز دو آواز دو آواز دو بابا
______________________________________
Copyright strictly prohibited
© Copyright Information:
All Rights of Nauhas, artwork, logo, audio & video are reserved by @MurtazaSumairy
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: