Samosa Recipe By 30 Year Experienced Anti | Aloo Samosa Pati
Автор: Cooking with Zain
Загружено: 2023-03-17
Просмотров: 14118
Описание:
Samosa Recipe By 30 Year Experienced Anti | Aloo Samosa Pati Perfect Recipe | Samosa Chat Recipe
املی سوس ریسپی لنک
• Imli & Khubani Suace Recipe | املی اور خ...
آج فیصل آباد کا موسم ⛈️بہت زبردست ہے تو اتفاق سے ماما کی فرینڈ ہمارے گھر🏘️ آئیں جو کہ 30سال⏳ سے سموسے بناکر سکولوں 🏫کی کینٹین وغیرہ پر سیل💰 کرتی ہیں انتہا کے مزےدار😋یہ سموسے بچپن میں سکول 🏫کے بریک میں بہت زیادہ شوق 😊سے کھاتے تھے میں نے آنٹی سے ریکویسٹ 🙏کی کے آنٹی آج وہ مزے دار😋 قسم کے سموسے بنا کر کھلاۓ آنٹی نے سموسے بنائے 👨🍳 تو میں نے ساتھ ویڈیو 🎥بنا لی ساتھ آنٹی نے بہت زیادہ ٹپس 📃بتائی کے ہم گھر میں سموسے بنائیں تو وہ پڑے ہوئے سافٹ کیوں ہو جاتے ہیں خستہ کیوں نہیں ہوتے سموسوں کو فولڈ کس طریقہ سے کیا جاتا ہے اور آنٹی نے بتایا کہ یہ سموسےدو تین گھنٹے⏳ پڑے رہیں پھر بھی ان کا خستہ پن ختم نہیں ہوگا 👍اگر کوئی میرابھائی👲 یہ بہن🧕 سموسوں کا کاروبارکرنا چاہتی ہے اور اگر میری بہنیں🧕 بالکل بازار جیسے سموسے رمضان المبارک🌃 اور عام روٹین میں گھر 🏘️پر انجوائے کرنا چاہتی ہیں تو ان کے لیے یہ ایک مکمل ویڈیو ہےریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊 ۔
street style aloo samosa recipe
cooking with zain
samosa folding tachnique
simple samosa recipe
perfect samosa recipe
ramsan special recipe
samosa chat recipe
without oil samosa
special samosa chat recipe
samosa pati recipe
samosa recipe in hindi
chicken samosa recipe
vagetable samosa recipe
easy perfect samosa recipe
Samosa Recipe By 30 Year Experienced Anti | Aloo Samosa Pati Perfect Recipe | Samosa Chat Recipe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: