انسانی دماغ بمقابلہ مصنوعی ذہانت: وہ سچ جو چھپایا گیا!AI اور انسانیت کی آخری جنگ؟ | The Dajjalic
Автор: MJ MINDZONE MEDIA
Загружено: 2026-01-18
Просмотров: 28
Описание:
"کیا آپ کو یقین ہے کہ جو آپ انٹرنیٹ پر دیکھ رہے ہیں وہ سچ ہے؟
آج کی اس ویڈیو میں ہم پردہ اٹھائیں گے اس ڈیجیٹل طوفان سے جس نے انسانیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ وائس کلوننگ کے ذریعے ہونے والے لاکھوں کے فراڈ سے لے کر غزہ کی گلیوں میں معصوم جانیں لینے والے AI ڈرونز تک، یہ کہانی ہے اس 'خاموش جنگ' کی جو ہمارے دماغوں اور ہماری آزادی کے خلاف لڑی جا رہی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
اسرائیل کا خطرناک 'The Gospel' AI سسٹم کیا ہے؟
وائس کلوننگ کے ذریعے 83% لوگ کیسے لٹ رہے ہیں؟
کیا AI واقعی دجالی فتنے کی ایک کڑی ہے؟
ایلون مسک کی نیورالنک چپ اور انسانی دماغ کا مستقبل۔
یہ اس میگا سیریز کا پہلا حصہ (سین 1 تا 10) ہے۔ مکمل سچائی جاننے کے لیے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں!
#MJMindZoneMedia #DigitalDajjal #ArtificialIntelligence #VoiceCloningScam #TechRevoltuion #MJMindZoneMedia #HumanBrainVsAI"
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: