Tips and Tricks of Creative Writing(تخلیقی لکھائی)
Автор: Esoteric Consultancy Platform
Загружено: 2021-04-17
Просмотров: 2583
Описание:
کیا آپ اپنے بچوں کوگھروں میں ہی تخلیقی لکھائی(Creative Writing)کا آغاز کروانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ تخلیقی لکھائی کا آغاز کس عمرمیں اور کس طرح کرنا چاہئے؟
کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کسی بھی زبان کی بنیادی صلاحیتوں میں کون سی دو صلاحیتیں ایسی ہیں جو قبول کرنے کی صلاحیتیں (Receptive Skills) کہلاتی ہیں اور کون سی دو صلاحیتیں ایسی ہیں جوپیداواری صلاحیتیں (Productive skills)کہلاتی ہیں؟
کیا آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال آتا ہے کہ ہمارے بچے چند مخصوص عنوانات پر تو کچھ جملے لکھ لیتے ہیں لیکن اگر ان کو کسی نئے عنوان پر لکھنے کے لئے کہا جائے تووہ اس سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہیں یا ٹال مٹول شروع کر دیتے ہیں؟
کیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ تخلیقی لکھائی اورپہلے سے ہی موجود لکھائی کو دوبارہ لکھنے یعنی(Reproduction of knowledge)میں کیا فرق ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔ والدین، اساتذہ اور تعلیم سے وابستہ تمام لوگ اس ویڈیو سے اِستفادہ حاصل کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: