All doors will open through Durud Ibrahimi
Автор: Naz USA Vloger
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 31
Описание:
درود ابراہیمی کو پختہ یقین کے ساتھ پڑھیں ہمیشہ کامیابی نصیب ہوگی پریشانیاں دور ہوں گی میں نے اس سے فیض پایا انشاء اللہ تعالی اگر اپ یہ پڑھیں گے پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کریں گے تو اپ کو بھی کامیابی نصیب ہوگی جس نے بھی یہ عمل کیا انشاءاللہ تعالی اس کو کامیابی ہمیشہ نصیب ہوگی پریشانیاں دور ہوں گی مشکلیں اسان ہوں گی اور راحت اور دل سکون ملے گا جب اپ نے اللہ کے پیارے محبوب پر درود پڑھنا شروع کیا تو اللہ بھی راضی اور اللہ کا محبوب بھی راضی تو پورے یقین کے ساتھ پڑھیں کیونکہ ہر کام اللہ کے ہاتھ میں ہے جو کرنا ہے اللہ نے کرنا ہے اللہ کے سوا کوئی کچھ نہیں کر سکتا تو اگر اپ یہ عمل کریں گے انشاءاللہ تعالی انشاءاللہ ہر قسم کی پریشانی رکاوٹ دو دور ہو جائے گی جو چاہا وہی اپ کو ملے گا گھر میں رائج اگر اپ فساد سب ختم ہوگا بیماری نہوست ختم ہو جائے گی اور سکون ہی سکون مل جائے گا دل اس کون ملے گا انشاءاللہ تعالی کرنا اپ نے یقین کے ساتھ ہے
#daroodsharif
#daroodibrahimilive
#islamicvideo
#daroodpak
#daroodsharifkewazaif
#daroodsharifki barkat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: