محفوظ ہے، 40 سال کی عمر میں انقلاب، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہیں پر بھی تعلیم حاصل نہیں کی
Автор: Abdullah Shaheen Ahmad
Загружено: 2025-04-10
Просмотров: 664
Описание:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ساری زندگی ہمارے سامنے کھلی کتاب کی طرح ہے۔ محفوظ ہے، 40 سال کی عمر میں انقلاب، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہیں پر بھی تعلیم حاصل نہیں کی لیکن انتہا کے پڑھے لکھے لوگ، بڑے سے بڑا شاعر ان کی وحی ان کے لاۓ گۓ قرآن کو سن کر سجدے میں گر جاتا ہے!,
فتح مبین، حضرت عمر فاروق رضہ جیسے ریاست کے امیر کبھی نہیں آۓ نا آ سکتے ہیں!,
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتی گفتگو جسے ہم حدیث کہتے ہیں کا اسلوب بالکل الگ!
قرآن کا اسلوب بالکل الگ!
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: