خدا کو ماننے کے تقاضے اور دین کی عملی نظام کی ضرورت |مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری مد ظلہ العالی
Автор: شعور اسلام
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 85
Описание:
● آج کے دور میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ خدا کی existence پر بات چیت اور مکالمے ہورہے ہیں لیکن خدا نے جو عملی نظام انسانی معاشرے کی ترقی کیلئے بھیجا ہے اس کو غالب کرنے کیلئے کوئی گفتگو نہیں ہورہی۔
● آج ضرورت اس سوچ کی ہے کہ خدا کے نظام کو کیسے غالب کیا جائے۔
● افسوس اس بات کی ہے کہ خدا کے وجود پر تو علمی مباحثے ہورہے ہیں لیکن خدا نے جو عدل، امن اور معاشی خوشحالی کیلئے جو نظام بھیجا ہے اس پر عمل کرنے کے لیے کوئی تیار
نہیں۔۔
(مفتی عبدالخالق آزادرائپوری مدظلہ العالی )
مختلف موضوعات پر بیانات :
موضوع:ظلم پر مبنی جمہوریت اور اسلامی جمہوریت میں فرق 👇
• ظلم پر مبنی جمہوریت اور اسلامی جمہوریت میں...
موضوع: ہمارے زوال کا سب سے بڑا سبب 👇
• ہمارے زوال کاسب سے بڑا سبب| مفتی عبدالخالق...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: