Maulana Abdul Gafoor Qasmi Maulana Abdul Gafur Maulana Abdul Gafoor Kashmir
Автор: T Sabir Hussain Shar
Загружено: 2020-01-27
Просмотров: 952
Описание:
کورونا وائرس سے متعلق آگاہی
جیسا کہ آپ لوگ سن رہے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس انفلوئنزاچین سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اس وائرس کا اس قدرجلد پھیلنا بہت سنگین اور مہلک ہے۔ ایک بار جب آپ کو اس وائرس کا انفیکشن ہوجائے تو اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ لہذا بہت ہی احتیاط کی ضرورت ہے کہتے ہیں کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔آپ بھی احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس وائرس سے بچ سکتے ہیں۔
احتیاتی تدابیر
1. گلے کو خشک نہ ہونے دیں۔ ہمیشہ گلا گیلا رکھیں۔
2. تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔
3. پیاس مت لگنے دیں کیونکہ ایک بار جب آپ کی جھلی آپ کے گلے میں آجاتی ہے تو وائرس آپ کے جسم میں 10 منٹ کے اندر اندر حملہ آوار ہو سکتا ہے۔
4. جب بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا گلا خشک ہو رہا ہےتو انتظار نہ کریں اور نیم گرم پانی پئیں۔
5. مارچ کے آخر تک گرم پانی زیادہ سے زیادہ سے پیتے رہیں۔
6. سبزياں،پھل اور تازہ جوس زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
7. تمام وٹامن خصوصاََ وٹامن سی اور پروٹین سے بھر پور غذا کھائیں۔
8. گوشت سےپرہیز کریں۔
9. تلی ہوئی ، مصالحہ دار اور فرائی اور فاسٹ فوڈ سے گریز کریں۔
10. باہرسےآتےوقت فوراً ہاتھ دھوئیں۔
11. ہاتھوں کو بارباردھوتےرہیں۔
12. کھانا کھانے سے پہلے اور لیٹرین استعمال کرنے کے بعد لازمی ہاتھ دھویں۔
13. جانوروں اور پرندوں خصوصاََ حرام جانوروں کو ہاتھ لگانے کے بعد اچھی طرح ہاتھ دھویں۔
14. پانچ وقت کی نماز کے لیے تازہ وضو کریں۔
15. پُرہجوم جگہوں پرنہ جائیں۔
16. سفر کرتےوقت، گھرسےباہرجاتےوقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں۔
17. ٹرین یا عوامی آمد و رفت میں خاص طور پر ماسک پہنیں۔
18. علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوراََ اپنے قریبی اور مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
19. اپنی یا عام لوگوں کی بتائی ہوئی دوائی استعمال ہر گز نہ کریں۔
20. ڈاکٹر کی دی ہوئی دوائی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
کورونا وائرس کی علامات
1. سانس لینے میں شدید دشواری
2. تیزبخار
3. کھانسی
4. نمونیہ (وائرل)
5. فلو (زکام، نزلہ)
6. سر درد
7. گلہ خراب ہونا
نوٹ:
اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج یا ویکسین دریافت نہیں ہوئی لہٰذا احتیاط لازمی کریں اور پانچ وقت کی نمازباقاعدگی کے ساتھ ادا کریں اور اللہ پاک سے ان ناگہانی اور قدرتی آفات سے پناہ مانگتے رہیں۔ مجھے اور پوری امتِ محمدﷺ کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔یہ پیغام ہیلتھ اینڈ ہائیجین ڈیولپمنٹ پروگرام کی طرف سے پیش کیا جا رہا ہے۔اس پیغام کوصدقہ جاریہ سمجھ کرآگے شئیرلازمی کرئیں ۔ جزاك
Corona virus Sabse Badi Bimari korona virus Karachi ke andar Dubai ke andar Saudi ke andar Indian ke andar
Kiran Waris Pakistan ke andar Teji se fail rahi hai
حضرت مولانا عیسا سمو صاحب
• حضرت مولانا عیساء سمو صاحب
#MaulanaHafizKhadimHussainofficial
نیچے بیان مولانا حافظ خادم حسین شر صاحب
• Maulana Hafiz Khadim Hussain Maulana Hafiz...
خوبصورت انداز میں نعت حاجی امداداللہ فلپوٹو
• Haji imdadullah Sindhi Natha Haji imdadull...
نیچے بیان مولانا حافظ خادم حسین شر صاحب 2016
• Видео
مولانا حافظ خادم حسین شر صاحب بیان 2002
• Hazrat Maulana Hafiz Khadim Hussain Shar ...
مولانا حافظ خادم حسین شر صاحب موضوع شانے صحابہ
• مولانا حافظ خادم حسین شر صاحب
خوبصورت نعت فقیر حاکم علی بھرٹ
• Sindhi Naat Hakim Bharat
حضرت مولانا اسداللہ کھڑو
• حضرت مولانا اسد اللہ
حضرت مولانا عبدالقدیر حقانی
• حضرت مولانا عبدالقدیر حقانی
شہید فرزند حضرت مولانا طارق محمود سومرو
• Hazrat Maulana Tariq Mehmood soomro Sahab ...
ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب
• Dr Khalid Mahmood soomro video ko share K...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: