ہمزہ وصلی اور ہمزہ قطعی کی پہچان | قرآن میں نہ پڑھے جانے والے ہمزہ کی علامت کیا ہے؟ | Tajweed Lesson
Автор: Maryam_QuranTutor
Загружено: 2025-12-18
Просмотров: 505
Описание:
قرآنِ مجید کی تلاوت میں اکثر ایسے الفاظ آتے ہیں جن کے شروع میں ہمزہ ہوتا ہے لیکن وہ پڑھا نہیں جاتا۔
اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے:
✨ ہمزہ وصلی کیا ہے اور کب پڑھا جاتا ہے؟
✨ ہمزہ قطعی کی پہچان کیسے کریں؟
✨ وہ کون سا ہمزہ ہے جو ملا کر پڑھنے میں ساقط ہو جاتا ہے؟
✨ اگر ہمزہ وصلی کو پڑھنا ہو تو اس پر کون سی حرکت لگائی جاتی ہے؟
✨ قرآن سے آسان مثالوں کے ساتھ مکمل وضاحت
یہ سبق تجوید سیکھنے والوں، قرآن ٹیچرز اور طلبہ کے لیے بہت مفید ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں 🤍📖
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: