اگر آپ کو اووریَن فیلئر یا ڈِمِنِشڈ اووریَن ریزرو ہے تو غور سے سنیں | Part 2
Автор: Dr. Sajida Shahnawaz Ahmad
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 494
Описание:
اگر آپ کو اووریَن فیلئر یا ڈِمِنِشڈ اووریَن ریزرو بتایا گیا ہے تو یہ ویڈیو ضرور غور سے دیکھیں۔
اکثر خواتین اس تشخیص کے بعد مایوس ہو جاتی ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ:
اووریَن فیلئر کا مطلب ہمیشہ مکمل نااُمیدی نہیں ہوتا
بعض صورتوں میں حمل اب بھی ممکن ہو سکتا ہے
درست تشخیص اور بروقت علاج بہت فرق ڈال سکتا ہے
افواہوں اور غلط معلومات سے ڈرنے کے بجائے حقائق جاننا ضروری ہے
Part 2 میں ہم آسان الفاظ میں ان تمام باتوں کی وضاحت کریں گے تاکہ آپ باخبر فیصلہ کر سکیں۔
📍 سکینہ انٹرنیشنل ہسپتال
📍 جوہر ٹاؤن، لاہور
👩⚕️ ڈاکٹر ساجدہ شاہ نواز
(ماہرِ بانجھ پن و تولیدی صحت)
👉 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
👉 لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب کریں تاکہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: