عامر سہیل خان ناظم یونین کونسل ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا 🇵🇰
Автор: Aamir Sohail Khan
Загружено: 2021-08-17
Просмотров: 18
Описание:
آج سے تقریباً 8، 9 سال قبل یونین کونسل ہیروشاہ اور تحصیل درگئی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے، بجلی پول کھمبے ٹرانسفرمرز اور بجلی میں مختلف اصلاحات کیلئے سابق ناظم عامر سہیل خان کی محنت اور جدو جہد کے حوالے سے تاریخی ویڈیو جھلکیاں۔، آج کل کئی بڑے نام نہاد لوگ خپل ایم پی اے / خپل ایم این اے اور نیا پاکستان کی ڈھنڈورا پیٹنے سے کتراتے نہیں کام ڈلیوری ان کا زیرو پوائنٹ سے بھی نیچھے۔، باتوں کی حد تک یہ لوگ میسر ہیں عملی کام کوئی نہیں ۔ تحصیل درگئی اور بالخصوص ملاکنڈ میں بجلی، ایجوکیشن ، صحت اور پورے انفراسٹرکچر نا ہونے کے برابر ہے نوجوانوں کو گمراہ کرکے خوب مایوس کیا جارہا ہے عوام کا جینا مهال ہر طرف احساس کمتری اور بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
عامر سہیل خان سابق ناظم تحصیل کونسل درگئی یوسی ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا 🇵🇰
#Aamirsohailkhan #TEAMASK #PTI
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: