Masdar | مصادر | فارسی مصدر
Автор: Shaz Kharl
Загружено: 2023-05-11
Просмотров: 1764
Описание:
assalamualaikum
I am Shahzad Ahmed shaz from jalalpur Jetta Gujarat. this is my Farsi learning course.
ao farsi seekhain
jo dost farsi seekhna chahte hain lekin farsi sikhne ka tarika nhi janty k kesy farsi sikhna hai un k liy course bnaya hy, jis se farsi sikhna asan ho gaya hy. khod b farsi seekho or doston k sath share karen ta k wo b arsi sikhe.
او فارسی سیکھیں
جو دوست فارسی سیکھنا چاہتے ہیں آئیں مل کر فارسی سیکھیں اگر اردو سے فارسی سیکھیں تو یہ بہت آسان ہے کیوں کہ فارسی کے بہت سے الفاظ ہم اردو میں پہلے ہی استعمال کر رہے ہیں۔ ہمارا فارسی سیکھنے کا طریقہ آسان فہم ہے۔ ہمارے کورس کے ذریعے صرف دو ماہ میں فارسی سیکھیے۔
شہزاد احمد شاذ
شاذ آن لائن شعر و ادب اکیڈمی
مصدر
مصدر کا لفظی معنیٰ ہے صادر ہونے کی جگہ، نکلنے کی جگہ، افعال اور بعض اسما مصدر سے نکلتے ہیں۔ اردو میں مصدر کی علامت یہ ہے کہ لفظ کے آخر میں "نا" آتا ہے جیسے کھانا، پینا، کھیلنا، جانا، گانا وغیرہ۔ فارسی میں مصدر کی علامت یہ ہے کہ لفظ کے آخر میں "دَن یا تَن" آتا ہے جیسے آموختَن آفریدَن وغیرہ
نوٹ: مصادر کے آخر میں آنے والے "دن" یا "تن" سے پہلے واؤ ساکن یا یائے ساکن ہو تو اسے معروف پڑھتے ہیں۔ یعنی ان سے پہلے آنے والی حرکت کو خوب ظاہر کر کے پڑھتے ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: