مفسداتِ نماز کیا ہیں؟ نماز میں چھینک کا جواب دینے کا صحیح طریقہ | مولانا محمد شاہد محمود
Автор: Molana Muhammad Shahid Mahmood Official
Загружено: 2026-03-12
Просмотров: 38
Описание:
اس درس میں مفسداتِ نماز بیان کیے گئے ہیں یعنی وہ اعمال جن کے کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔
نماز کے دوران کسی قسم کا کلام کرنا یا سلام کرنا شرعاً کیسا ہے، اس کی وضاحت۔
اگر نماز میں کسی کو چھینک آئے تو اس کا جواب دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔
امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ کا چھینک کے متعلق ایک ایمان افروز واقعہ۔
نماز کے آداب اور احتیاطوں کے بارے میں اہم رہنمائی۔
بیان: مولانا محمد شاہد محمود عفا اللہ عنہ
خطیب و امام جامع مسجد عثمانیہ شیراکوٹ لاہور
13 مارچ 2026ء جمعۃ المبارک
23 رمضان المبارک 1447ھ
مفسدات نماز, نماز ٹوٹنے کے اسباب, نماز کے مسائل, نماز کے دوران بات کرنا, سلام کا جواب نماز میں, چھینک کا جواب دینے کا طریقہ, نماز کے آداب, اسلامی مسائل نماز, Imam Abu Dawood waqia, Masail e Namaz, Namaz breaking acts, Namaz rules in Islam, Sneezing reply in Islam, Islamic bayan, Molana Muhammad Shahid Mahmood bayan, Ramadan bayan, Masjid Usmania Sherakot Lahore
Hashtags:
#مفسدات_نماز
#نماز_کے_مسائل
#NamazMasail
#IslamicBayan
#MolanaShahidMahmood
#Ramadan1447
#IslamicKnowledge
#MasjidUsmaniaSherakot
#NamazRules
#IslamicReminder
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: