Roze ki Fazilat or Ahmiat...
Автор: Adeel Arif Media
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 99
Описание:
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں بلکہ یہ تقویٰ، صبر اور روحانی تربیت کا ذریعہ ہے۔
اس جامع بیان میں پیر طریقت حضرت مولانا قاری محمد عرفان یار مدّ ظلّہ العالی نے روزے کی فضیلت، اس کی اہمیت اور اس کے روحانی و عملی فوائد کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان فرمایا ہے۔
یہ بیان اصلاحِ نفس اور ایمان کی مضبوطی کے لیے نہایت اہم ہے۔
مزید بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
خانقاہِ اسفندیاریہ نقشبندیہ مجددیہ
کراچی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: