چھٹا روزہ2026:سحری کے بعد کا سفر، میرے کمرے کا نظارہ اور لیبر کمیونٹی کا احوال تفصیلFUNNY_KUNNY#🇵🇰🇶🇦
Автор: FUNNY_KUNNY
Загружено: 2026-02-23
Просмотров: 21
Описание: چھٹا روزہ 2026: سحری کے بعد کا سفر، میرے کمرے کا نظارہ اور لیبر کمیونٹی کا احوال تفصیل: السلام علیکم! آج میں نے چھٹے روزے کے بعد کا اپنا سفر آپ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے یہ ویڈیو بنائی ہے، جو ایک مکمل بلاگ ہے۔ ویڈیو کا آغاز میرے کمرے سے ہوتا ہے، جہاں میں نے سب سے پہلے اپنے بستر، پھر ٹیبل اور اس کے بعد کھڑکی سے باہر کے موسم کا نظارہ دکھایا۔ صبح کا موسم بے حد حسین اور شَبنم سے بھرا ہوا تھا، جس نے میرے دن کو اور بھی تازہ دم بنا دیا۔ کمرے سے نکلکر میں باہر نکلا، جہاں میں نے اسْموبکنگ ایریا اور خوبصورت موسم کا حال بیان کیا۔ اسی دوران بس اسٹاپ پر میری ابراہیم بھائی سے ملاقات ہوئی، جو میڈیکل کروانے کے لیے جا رہے گفتگو کے دوران اچانک ویڈیو بند ہو گئی تھی۔ یہ اس بلاگ کا دوسرا حصہ ہے، جس میں آپ رنگ برنگی وردیاں پہنے لیبر کمیونٹی کو بس اسٹاپ پر دیکھیں گے۔ میرے ساتھ جڑے رہیں اور نئی موٹیویشن کے لیے مجھے فالو اور سبسکرائب ضرور کریں۔🇵🇰❤🇶🇦🛫🛬 #travel #qatar #funny_kunny
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: