رزق، سکون اور مشکلات کا حل
Автор: Hafiz Kaleem Ullah
Загружено: 2026-03-03
Просмотров: 46
Описание:
استغفار ایک ایسی عظیم عبادت ہے جو انسان کی زندگی بدل سکتی ہے۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں جانئے کہ استغفار کیسے رزق میں برکت، دل کو سکون اور مشکلات سے نجات کا ذریعہ بنتا ہے۔
اس بیان میں علامہ حافظ کلیم اللہ ضیاء القادری صاحب نے استغفار کی فضیلت، اس کے روحانی اثرات اور عملی فوائد کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان فرمایا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ:
✔ رزق میں اضافہ ہو
✔ گھریلو مسائل حل ہوں
✔ دل کو سکون نصیب ہو
✔ گناہوں کی معافی ملے
تو اس بیان کو مکمل ضرور سنیں اور شیئر کریں۔
اللہ ہمیں کثرتِ استغفار کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: