Rasheed Ahmed Siddiqui Ki Inshaiyah Nigari | Prof Zia Ur Rehman Siddiqui.
Автор: Zaban I Urdu
Загружено: 2022-07-15
Просмотров: 3496
Описание:
رشید احمد صدیقی1892ء میں جونپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ گھر پر بنیادی تعلیم حاصل کر نے کے بعد آگے کی تعلیم حاصل کر نے کے لیے جونپور گئے۔ بورڈنگ اسکول میں بھی تعلیم حاصل کی۔ اعلی تعلیم حاصل کر نے کی غرض سے علی گڑھ گئے جہاں سے ایم اے کیا اور پھر ملازم ہو گئے۔ انہوں نے اردو ادب کے میدان میں اس قدر ترقی کی کہ علی گڑھ یو نیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر مدرس کی ذمہ داری ان پر ڈال دی گئی جس کو انہوں نے بحسن و خوبی نبھایا۔ رشید احمد صدیقی نے بہت سے مضا مین تحریر کیے جن میں طنز و مزاح نمایاں ہے۔ ان کے یہاں تنقید کی بھی اچھی مثا لیں ملتی ہیں۔ ان کے مزاحیہ مضا مین بھی قابل قدر ہیں اور اردو ادب کے سر مائے میں بیش بہا اضا فہ ہیں۔ ان کے مضامین میں نہ صرف ہنسی بلکہ عبرت بھی پوشیدہ ہے۔ لہٰذا یہ کہنا جائز ہے کہ اردو مزاح نگاری کی تاریخ میں رشید احمد صدیقی ایک اہم شخصیت کے مالک ہیں
Prof Zia Ur Rehman Siddiqui |Department of Urdu Aligarh Muslim University Aligarh.
Please do subscribe to stay in touch, don't forget to hit the bell icon to stay updated.
Do comment and share.
Any Queries Contact Us: [email protected]
OR
@ TELEGRAM https://t.me/Waseemfayaz
Admin: 𝐖𝐚𝐬𝐞𝐞𝐦 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡
@Zabaniurdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: