21 Ramazan Noha | Phir Shame Ghariba Me Milenge Tumhe Baba | Khurram Waseem Nohay 2022
Автор: Khurram Waseem Zaidi
Загружено: 2022-04-18
Просмотров: 30096
Описание:
lI بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll
#ShahadatMolaAliNoha2022
#MolaAlinewnoha
21 Ramzan Noha 2022 | Khurram Waseem Zaidi Nohay 2022 | Shahadat Imam Ali Noha 2022 | Phir Shame Ghariba Me Milenge Tumhe Baba | New Noha 2022 | Mola Ali Shahadat New Noha 2022
►SUBSCRIBE►
/ khurramwaseemzaidiofficial
-------------------------------------------
#KhurramWaseemZaidiOfficial #KhurramWaseemZaidi #NewNohay #21ramazannoha #MolaAlinohay2022 #ShahadatmolaAli #ShahadatmolaAlinoha2022 #NajafeAshraf #YaAliYaali #Newnohay2022 #Newnohamolaali #TabootmolaAli #TabootMolaAli
------------------------------------------
►Video Info:-
Tittle ☆ Phir Shame Ghariba Me Milenge Tumhe Baba 21 Ramzan Noha
Reciter's ☆ Maulana Khurram Zaidi & Waseem Zaidi
Poet ☆ Khateeb Dandupuri
Camera ☆ Syed Kaif Zaidi
Audio ☆ Raza Tirmazi
Chorus ☆ Waseem Khurram
Video Editor ☆ Sagar Mehdi Zaidi
Posted by ☆ @KhurramWaseemZaidi
Copyright ☆ @KhurramWaseemZaidi
-------------------------------------------
Please Watch VIDEO In HD (High Resolution)
-------------------------------------------
Lyrics Noha:
✰✰✰✰
جب مسجد کوفہ میں علی کو لگی ضربت
نازک ہویئ تب زہر ستمگر سے طبیعت
زینب سے نہیں دیکھی گئ باپ کی حالت
دو روز کے بعد ہوگئ حیدر کی شھادت
دیوار سے سر اپنا پٹخنے لگی زینب
بابا نہ ملیں گے یہ سمجھنے لگی زینب
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
جزبات کو قابو میں رکھو دل کو سنبھالو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
1 وہ رات کوئی اور ہے یہ رات نہیں ہے
یہ آخری بابا سے ملاقات نہیں ہے
غم ضبط کرو بہتے ہوئے اشکوں کو پونچھو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
2 عباس بہت چھوٹا ہے صدمے میں کھڑا ہے
رہ رہ کے تمہاری ہی طرف دیکھ رہا ہے
یوں مار کے تم چیخ جنازے سے نہ لپٹو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
3 شبیر نہ ہونگے تیرا عباس نہ ہوگا
جب کوئی بھی ہمدرد تیرا پاس نہ ہوگا
سینے سے لگانے کے لئے اس گھڑی تمکو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
4 مانا کے پدر جاتا ہے دل تیرا حزیں ہے
لیکن یہ ہمیشہ کی جدائی تو نہیں ہے
تم گھر سے جنازے کو نکلنے سے نہ روکو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
5 وعدہ جو کیا ہے وہ اسے پورا کرینگی
عاشور کے دن فاطمہ سرور سے ملینگی
حیدر بھی نہیں چھوڑیں گے تنہا کبھی تمکو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
6 کہتا ہے تصور میں خطیب اشک بہاکر
خرم کہو شہزادی سے پلکوں کو جھکاکر
تم بڑھکے ذرا شبر و شبیر سے پوچھو
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
زینب سے کوئی جاکے ذرا اتنا بتا دے
پھر شام غریباں میں ملیں گے تمہیں بابا
-------------------------------------------
►Social Media★
Subscribe ★ / khurramwaseemzaidiofficial
Want to chat? Hit me up on social media!
Instagram: http://instagram.com/
Facebook: http://facebook.com/
-------------------------------------------
iF yOU Like tHIS vIDEO pLEASE Like & sHARE -
Please Support us and Subscribe our Channels and Press Bell icon for new update Video & promote Azadari Imam Husain a.s. :
/ khurramwaseemzaidiofficial
-------------------------------------------
Copyright strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - Khurram Waseem Zaidi Official
Managed By:- Sagar Mehdi Zaidi
Thank you...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: