27 janپاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر | شادیوں والوں کے لیے بڑا جھٹکا
Автор: Sadia Masood
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 19
Описание:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔
فی تولہ سونا 5 لاکھ 32 ہزار روپے سے تجاوز کر چکا ہے جس کے باعث شادیوں اور جہیز پر شدید اثر پڑ رہا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ سونے کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے، اس کا عام لوگوں پر کیا اثر پڑ رہا ہے اور کیا اس پر حکومتی سطح پر قانون سازی ہونی چاہیے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، لائک کریں اور شیئر ضرور کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: