ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2023-04-16

Просмотров: 4153

Описание: نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق
اور انسانوں کے نظامِ حیات میں اس کی قرار واقعی اہمیت

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 23؍ رمضان المبارک 1444ھ / 14؍ اپریل 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ :

*آیتِ قرآنی*:
”وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ“۔ (2 – البقرۃ: 186)
ترجمہ: ”اور جب تجھ سے پوچھیں میرے بندے مجھ کو، سو میں تو قریب ہوں، قبول کرتا ہوں مانگنے والے کی دعا کو جب مجھ سے دعا مانگے، تو چاہیے کہ وہ حکم مانیں میرا اور یقین لائیں مجھ پر، تاکہ نیک راہ پر آئیں“۔

احادیثِ نبوی ﷺ :

1۔ ”الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ“ (دُعا ہی عبادت ہے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 2969)

2۔ ”الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ“ (دُعا عبادت کا مغز (حاصل و نچوڑ) ہے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 3371)

3۔ ”مَنْ فُتِحَ لَهُ مِنْكُمْ بَابُ الدُّعَاءِ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ“ (تم میں سے جس کسی کے لیے دعا کا دروازہ کھولا گیا تو اس کے لیے (گویا) رحمت کے دروازے کھول دیئے گئے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 3548)

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
0:59  اللہ تعالیٰ کے ہاں مطلوب انسان اور انبیائے کرام علیہم السلام کا کردار
2:25  کامیابی اور تہذیبِ اعمال کے لیے نظم و ضبط کی ضرورت واہمیت
4:10  ڈسپلن اور نظم و ضبط سے عاری لوگوں کی بے نتیجہ زندگی
5:06  مَلَکوتی نظام کا تعارُف اور کردار
8:49  انسانی وِجدان کی وسعت اور اِسے مادی آلات سے ناپنے کی بے جا کوشش
12:10  انبیا علیہم السلام کے مشاہدے اور ’اِدراکی صلاحیت‘ کی استعداد
13:42  رمضان المبارک کے روزوں اور قیام اللیل کا مَلَکوتی نظام سے تعلق
16:19  ذہنی، نفسی اور قلبی اِنہماک سے روحانی ترقی اور سماجی مسائل کے حل میں مدد
20:21  خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور دعاؤں و مناجات کی اہمیت
23:36  دُعا کی قبولیت میں انسان اور اللہ تعالیٰ کے درمیان دوطرفہ تعلق کی اہمیت
27:44  وہ اُمور جن کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا ممنوع اور ناجائز ہے
29:40  دُعا کے دو دائرے: (1) تعلق مع اللہ اور اقترابِ الٰہی (2) انسانی معاملات و ارتفاقات
31:03  دعاؤں کی قبولیت میں ایام، مقامات، اوقات اور طریقوں کی تاثیر
34:50  دُعا کی دنیا و آخرت میں قبولیت کی صورتیں
40:56  اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر یقینِ کامل‘ قبولیتِ دُعا کی لازمی شرط
52:19  سات بد بخت کردار اور نبی اکرم ﷺ کی بد دعا کے نتیجے میں ان کا عبرت ناک انجام
55:23  کامیابی کے لیے عملی جدوجہد اور دُعاؤں کا باہم ناگزیر تعلق
58:04  انسانی تجربات اور وسائل بلا امتیاز مذہب و نسل کل انسانیت کا اَثاثہ ہیں
59:07  دعاؤں کی تاثیر اور اُن کے انکار کے حوالے سے انتہا پسند رویوں کا عقلی تجزیہ
1:05:30  نبی اکرم ﷺ نے ماہِ رمضان المبارک میں خصوصاً دو دُعاؤں کی تلقین فرمائی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

Shutter Down Protest in Pakistan by PTI | Historical Timeline & Impact | Orya Maqbool Jan

Shutter Down Protest in Pakistan by PTI | Historical Timeline & Impact | Orya Maqbool Jan

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Nawaz Sharif’s Son-in-Law  Upgraded- Big Notification Sparks Questions — Safdar Left Out?

Nawaz Sharif’s Son-in-Law Upgraded- Big Notification Sparks Questions — Safdar Left Out?

خطبہ جمعہ | دین اسلام میں حکمت عملی فراست ایمانی اور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ | دین اسلام میں حکمت عملی فراست ایمانی اور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام  ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

درسِ صحیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درسِ صحیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

Could Shah Waliullah’s Welfare State Work for Pakistan Today? Ft. Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

Could Shah Waliullah’s Welfare State Work for Pakistan Today? Ft. Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

خطبہ جمعہ/ پاکستان کی سیاسی جماعتیں... / مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ/ پاکستان کی سیاسی جماعتیں... / مفتی عبدالخالق آزاد

Big Win for PTI: Imran Khan is Leading || Imran Riaz Khan VLOG

Big Win for PTI: Imran Khan is Leading || Imran Riaz Khan VLOG

حجۃ اللہ البالغہ | 002 | دیباچہ بقیہ اور مقدمہ حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

حجۃ اللہ البالغہ | 002 | دیباچہ بقیہ اور مقدمہ حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ / رمضان المبارک و لیلۃالقدر اور احتسابِ فکرو عمل/ مولانا محمد مختار حسن

خطبہ جمعہ / رمضان المبارک و لیلۃالقدر اور احتسابِ فکرو عمل/ مولانا محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]