مدارسِ اسلامیہ کی اہمیت اور فتنہ شکیلیت کا سدِ باب (حضرت قاری رضوان رحمانی)
Автор: Nida e Rizwan Rahmani Official
Загружено: 2026-03-05
Просмотров: 10
Описание: اس ویڈیو میں حضرت نے مدارسِ اسلامیہ کی اہمیت اور موجودہ دور میں سیمانچل کے علاقے میں تیزی سے پھیلتے ہوئے "فتنہ شکیلیت" پر روشنی ڈالی ہے۔ مدارس سے فارغ التحصیل علماء، مساجد کے ائمہ اور قرآن و حدیث کے حاملین ہی وہ طبقہ ہے جو ان فتنوں کی حقیقت کو بے نقاب کر سکتا ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں اور پیغام کو عام کریں۔#مدارس_اسلامیہ #تحفظ_ایمان #فتنہ_شکیلیت #علماء_دیوبند #سیمانچل #وارثان_انبیاء #اسلام #حق_کی_آواز
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: