Bahmani Ahed/daur-Urdu Adab,UGC NET/JRF, UPSC, UPPSC CTET, UP TET,PGT بہمنی عہد اور اردو ادب،
Автор: HRK LENS
Загружено: 2019-02-23
Просмотров: 8396
Описание:
بہمنی سلطنت کا قیام محمد بن تغلق کے "امیران صدہ" کی بغاوت بعد ہوا اس سلطنت کا بانی "علاؤالدین بہمنی ،حسن گکنگو" ہے یہ سلطنت جنوبی ہند میں واقع 1347 سے 1527 کے درمیان رہی ہے ،اس کے سلاطین کا تعلق ' ترک خاندان' سے تھا ان کے عہد میں صوفیائے کرام نے ایک نئی زبان کو جنم دیا اور پھر یہ زبان بعدمیں اردو کی شکل میں منظر عام پر آئی، اور اسی سلسلے کو بہبنی سلطنت کے انتشار کے بعد 'عادل شاہی اور قطب شاہی' سلطنت نے آگے بڑھایا اور اس کے بعد یہ زبان شمالی ہند میں 'ولی دکنی' کے دیوان کی شکل میں پہنچی ۔
اس سلطنت کے انتشار کے بعد "گولکنڈہ ، بیجا پور ،بیدر، برار اور احمد نگر" جیسی سلطنت وجود میں آئی
/ playlistlist=plpv_imvjg4f_xqwcbxoqz7uttyr7...
#Bahmaniahed#bahmanidaur
join us here:
Chttps://www.facebook.com/hrkstudyo/?m...
shukriya
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: